حکومت نے 15.56 ارب روپے کے انویسٹمنٹ بانڈ نیلام کئے: سٹیٹ بنک
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سٹیٹ بنک نے کہا ہے کہ حکومت نے 15.58 ارب مالیت کے انویسٹمنٹ بانڈ نیلام کئے ہیں۔ نیلامی میں 15,31 اور 20 سالہ بانڈ فروخت کئے گئے۔ پانچ اور 10سالہ بانڈ کی پیشکش مسترد کر دی گئیں۔