بھوت سروے کے ذریعے انتخابات چوری ہونے نہیں دینگے ، سید مہدی شاہ
اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر اعلی گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے کہا ہے کہ بھوت سروے کے ذریعے انتخابات چوری ہونے نہیں دینگے ۔ وہ دن گزر چکے جب خلیل میاں فاختے اڑایا کرتے تھے ، بلاول بھٹو نے گلگت بلتستان کے عوام کو بیدار کردیا ہے۔