ایف بی آر نے معلومات ٹیکس ری ا یپلیکیشن متعارف کر دی
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس گزاروں اور جنرل پبلک کی سہولت کے لئے معلومات ٹیکس رے ایپلیکیشن متعارف کر دی ہے۔ یہ ایپلیکیشن ایف بی آر کی ویب سائٹ پر اپلوڈ کر دی گئی ہے۔