• news

ایف بی آر اور نادرا کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ٹیکس وصولی کے نظام کو خودکار بنانے کے لئے فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے  قومی شناختی کارڈ اور متعلقہ تفصیلات کی براہ راست تصدیق کے لئے نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے ساتھ مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کئے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن