• news

لیبیا کے ساحلی علاقے میں تارکین کی کشتی ڈوب گئی، خواتین بچوں سمیت 74 جاں بحق

طرابلس (نوائے وقت رپورٹ) لیبیا کے ساحلی علاقے میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 74 افراد جاں بحق ہوگئے۔ کشتی پر خواتین اور بچوں سمیت 120 سے زائد تارکین وطن سوار تھے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق کوسٹ گارڈ نے 47 افراد کو بچالیا۔

ای پیپر-دی نیشن