• news

پٹرول 3 روپے ‘ ڈیزل اڑھائی روپے سستا کرنے کی تجویز 

اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) پٹرولیم مصنوعات میں 3 روپے لٹر تک کمی کرنے کی تجویز اوگرا نے قیمتوں میں کمی کے حوالے سے سمری تیار کر لی ہے جس کے مطابق پٹرول 3 روپے لٹر جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل 2.50 پیسے سستا کیا جائیگا۔ سمری منظوری کیلئے وزیراعظم کو بھجوا دی گئی ہے۔ وزیراعظم سے منظوری کے بعد 15 نومبر سے نئی قیمتوں کا اطلاق ہو گا۔ 

ای پیپر-دی نیشن