• news

انڈے ایک روپے درجن مہنگے مرغی کا گوشت 306 روپے کلو

لاہور(کامرس رپورٹر)لاہور میں ایک درجن فارمی انڈوں کی قیمت میں ایک روپے اضافہ ہوا ، ایک درجن انڈے کی قیمت 166روپے سے بڑھ کر 167روپے ہوگئی تاہم ایک کلو مرغی کے گوشت کی قیمت میں کوئی ردوبدل نہیں ہوا اور اس کا ریٹ 306روپے کی سطح پر مستحکم رہا ۔

ای پیپر-دی نیشن