زیابیطس سے بچاؤ کا عالمی دن آج منایا جائیگا
کوٹ ادو (خبر نگار)دنیا بھر میں ذیابیطس سے بچاؤ کا عالمی دن آج منایا جائیگا،اس دن کو منانے کا بنیادی مقصد ذیابیطس کے حوالے سے آگاہی پیدا کرنا ہے، دنیا بھر میں 34کروڑ سے زائد افراد اس بیماری میں مبتلا ہیں ۔