• news

کوئٹہ میں پولیس پارٹی پر حملہ  وہوا کے رہائشی3 نوجوان زخمی

وہوا (نامہ نگار) کوئٹہ میں دہشت گردوں نے پولیس پارٹی پر ہینڈ گرنیڈ سے حملہ کر دیا۔ وہوا کے رہائشی نوجوان سمیت تین پولیس اہلکار اور ایک راہگیر زخمی ہو گیا۔ پولیس سپنی روڈکے مقام پر پہنچی تو تاک میں بیٹھے ہوئے دہشت گردوں نے ان پر ہینڈ گرنیڈ سے حملہ کر دیا۔

ای پیپر-دی نیشن