• news

  طبی اور حفاظتی آلات و سامان کے  حوالہ سے خود کفیل ہیں: فواد چوہدری 

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) وفاقی وزیر سائینس اینڈ ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین نے کہا کہ فروری میں جب پہلا کرونا کیس پاکستان میں ظاہر ہوا تو بڑا مسئلہ یہ تھا کہ ماسک سے لیکر وینٹی لیٹرز تک ہمارے پاس طبی سامان  نہیں تھا۔  لیکن اس بار  ہم نہ صرف طبی اور حفاظتی آلات و سامان کے حوالہ سے خود کفیل ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن