اوکاڑہ: ناچاقی پر شوہر نے 6 بچوں کی ماں کوقتل کردیا
اوکاڑہ(نامہ نگار)اوکاڑہ گھریلو ناچاقی پر خاوند نے مبینہ طور پر فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کر دیا۔ مقتولہ چھ بچوں کی ماں تھی،منڈی احمد آباد کے رہائشی منیر احمد کی اپنی بیوی صالیہ بی بی سے ناچاقی چل رہی تھی اور دونوںمیں اکثر جھگڑا رہتا تھا۔