• news

رحیم یار خان: ناجائز تعلقات کے  شبہ میں نوجوان کی ناک کاٹ دی 

رحیم یارخان (کرائم رپورٹر) تعلقات استوار کرنے کا شبہ میں  دو ملزمان نے دن دیہاڑے تیز دھار آلہ سے نوجوان کی ناک کاٹ دی۔ ٹانگوں پر بھی ٹوکے کے وار، شدید زخمی ہوجانیوالے 20 سالہ نوجوان کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

ای پیپر-دی نیشن