• news

بھارتی میڈیا نے ہلاک ہندو  فوجیوں کو ’’شہید‘‘ قرار دیدیا

رحیم یار خان (احسان الحق سے) بھارتی میڈیا نے ایل او سی پر ہونے والی جھڑپوں کے دوران ہلاک ہونے والے اپنے فوجیوں کو ’’ شہید‘‘ ڈکلیئرکر دیا۔ بھارت میڈیا گزشتہ روز  چندروز قبل ایل او سی پر ہونے والی جھڑپوں کے دوران ہلاک ہونے والے فوجیوں کو ’’پانچ فوجیوں نے شہادت پائی‘‘  اور ’’شہید‘‘ ہونے والے فوجیوں کی پورے فوجی اعزار کے ساتھ انکی آخری رسومات ادا کی گئیں ،کے طور پر نشر کرتارہا ۔ذرائع کے مطابق بھارتی تاریخ میںپہلی مرتبہ بھارتی میڈیا جھڑپوں کے دوران ہلاک ہونے والے ہندو فوجیوں کو مسلسل شہید کہتا رہا۔علمائے کرام کے مطابق غیر مسلموں کے لئے ’’شہید‘‘ جیسے الفاظ استعمال نہیں کئے جا سکتے۔

ای پیپر-دی نیشن