• news

4 ماہ کے دوران سعودیہ سے  ترسیلات زر میں 28.9 فیصد اضافہ

اسلام آباد (اے پی پی) سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کی طرف سے ترسیلات زرملک بھجوانے کی شرح میں جاری مالی سال کے پہلے چار مہینوں میں گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلہ میں 28.9 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن