• news

لارڈ نذیر نے اہلیہ کی تیمارداری کیلئے ہاؤس آف لارڈز سے ریٹائرمنٹ لے لی

لندن (نوائے وقت رپورٹ) لارڈ نذیر نے اہلیہ کی تیمارداری کیلئے ہاؤس آف لارڈز سے ریٹائرمنٹ لے لی۔ ہاؤس آف لارڈز نے ان کی تیمارداری کی درخواست منظور کر لی۔

ای پیپر-دی نیشن