• news

شہباز شریف سمیت دیگر ملزموں کیخلاف آشیانہ ہائوسنگ ریفرنس  کی سماعت 24نومبر تک ملتوی 

لاہور( این این آئی )احتساب عدالت نے  شہباز شریف سمیت دیگر ملزمان کے خلاف آشیانہ ہائوسنگ ریفرنس کی سماعت 24نومبر تک ملتوی کرتے ہوئے نیب کے گواہوں کو طلب کرلیا۔شہباز شریف کی جانب سے نواز ایڈووکیٹ نے پیش ہوکر حاضری مکمل کروائی ۔عدالت میں جیل حکام نے سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کو پیش کیا ۔

ای پیپر-دی نیشن