• news

محمد ادریس چیئرمین پاکستان  سائنس فاؤنڈیشن مقرر 

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی حکومت نے محمد ادریس کو چیئرمین پاکستان سائنس فاؤنڈیشن مقرر کر دیا۔ محمد ادریس کی تقرری ایم پی ون سکیل میں 3 سال کیلئے کی گئی۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

ای پیپر-دی نیشن