• news

سٹیج ڈرامہ ’’سوہنا معشوق  ہووئے ‘‘ آج سے شروع

لاہور(کلچرل رپورٹر)سٹیج ڈراموں کے معروف ڈائریکٹر ڈاکٹراجمل ملک اور پروڈیوسرملک طارق کا سٹیج ڈرامہ’’سوہنا معشوق ہووئے‘‘ آج سے شالیمار تھیٹرمیںشروع ہوگا۔ڈرامے کی کاسٹ میں مہک نور،دیدارملتانی،زویا چودھری،سمیرا چودھری، مختار چن، سرفراز وکی،وسیم پنوں،اسد مکھڑا ،رضی خان،ارشد بھٹی،ساجد پیارا شامل ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن