• news

کرونا شدت میں اضافہ، پبلک سروس کمشن نے لیکچرز بھرتی کیلئے امتحان موخر کردیا

لاہور( این این آئی) کروناکی دوسری لہر میں شدت آنے کے بعد پنجاب پبلک سروس کمیشن کے تحت لیکچرار کی آسامیوں پر بھرتی کیلئے 21اور22نومبر کو شیڈول امتحانات موخر کر دئیے گئے ۔ عربی، باٹنی اورہسٹری سمیت دیگر کے لئے لیکچرارکی آسامیوں پر امتحانات شیڈول تھے ۔

ای پیپر-دی نیشن