• news

پی آئی اے میں ، چائے کافی بند، صرف ٹھنڈے مشروبات پیش کئے جائینگے 

کراچی(آن لائن) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنزنے دوران پرواز مسافروں کو پیش کئے جانے والے کھانے کے مینیو میں تبدیلی کر دی ہے۔ اب ملکی اور بین الاقوامی پروازوں کے دوران گرم مشروبات پیش کرنے کے بجائے پہلے سے بند ٹھنڈے مشروبات پیش کیے جائیں گے۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق ملکی پروازوں میں چائے یا کافی کے بجائے پیک شدہ ٹھنڈے مشروبات پیش کیے جائیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن