• news

کرونا: پرسوں سے دستاویزکی تصدیق صرف کوریئر کے ذریعے ہوگی: وزارت خارجہ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وزارت خارجہ سے دستاویزکی تصدیق تا حکم ثانی صرف کوریئر کمپنیوں کے ذریعے  ہو سکے گی۔ وزارت خارجہ نے کرونا وباء کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر دستاویزکی  ذاتی حیثیت میں خود آ کر تصدیق کا عمل 23 نومبر سے تاحکم ثانی روک دیا ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن