• news

رواںسال کرونا کی 2 ویکسینز کی منظوری دی جا سکتی ہے: یورپی یونین

برسلز(نیٹ نیوز) یورپی یونین نے رواں برس کے آخر تک فائزر اور موڈرنا کی کرونا وائرس کی ویکسینز کی منظوری کا امکان ظاہر کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی یونین کمشن کی صدر ارزولا فان ڈیر لائن نے ویڈیو پریس کانفرس میں بتایا کہ دوا ساز کمپنی فائزر اور موڈرنا کی جانب سے کامیابی کے ساتھ رضاکاروں پر آزمائش کی گئی کرونا ویکسینز کو آئندہ ماہ کے اختتام سے قبل منظور کیا جا سکتا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن