• news

مائیک پومپیو کی قطر میں افغان اور طالبان وفود سے ملاقاتیں

دوحہ (نوائے وقت رپورٹ) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے قطر میں طالبان اور افغان وفود سے ملاقات کی جس میں افغان امن عمل اور افغانستان میں تشدد میں کمی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ یاد رہے پومپیو نے اسرائیل کا الوداعی دورہ کیا تھا۔ اس مہم کے دوران وہ مزید ممالک کا دورہ بھی کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن