• news

لبنان: 40 قیدی سکیورٹی گارڈز  کو جیل میں بند کرکے فرار‘ کئی ہلاک 

بیروت (نوائے وقت رپورٹ) لبنان کے دارالحکومت بیرورت کی بابدا جیل سے چالیس قیدی فرار ہو گئے ہیں سرکاری میڈیا کے مطابق ہفتے کے روز بیروت کے مشرقی علاقے میں واقع بابدا جیل سے فرار ہونے والے قیدیوں نے سکیورٹی گارڈز کو جیل بند کر دیا پولیس اور سکیورٹی فورسز نے ان قیدیوں کی تلاش میں علاقے میں ناکہ بلند کر رکھ ہے اطلاعات کے بعض مفرور قیدیوں نے ایک گاڑی چوری کی جو ایک حادثے کا شکار ہو گئی اور وہ ہلاک ہو گئے ان میں سے چند قیدیوں کی گرفتاری کی بھی تصدیق کی گئی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن