• news

مشترکہ مفادات کونسل کی منظوری کے بغیر اداروں کی ری سٹرکچرنگ غیر آئینی ہے: رضا ربانی 

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) پیپلز پارٹی کے سینیٹر رضا ربانی نے اداروں کی ری سٹرکچرنگ اور برطرفیوں کی مذمت کرتے کہا ہے کہ اداروں کی ری سٹرکچرنگ اور برطرفیاں غیر آئینی ہیں سی سی آئی کی منظوری کے بغیر نجکاری یا تبدیلی نہیں ہو سکتی۔ یہ فیصلہ ون یونٹ کی جانب لے جاتا ہے  ون یونٹ کی جانب سے وفاق کو نقصان ہوگا۔

ای پیپر-دی نیشن