• news

علامہ خادم رضوی کا انداز بیان  سادہ،بات دلوں پر نقش ہو جاتی

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) علامہ خادم رضوی کو سادہ انداز میں اپنی بات اپنے سننے والوں کے دل و دماغ میں نقش کرنے کا ملکہ حاصل تھا اور اپنی گفتگو میں کلام اقبال سے سننے والوں کے دلوں کو گرما دیتے تھے ان کو اقبال شناس کہا جائے تو غلط نہیں وہ حافظ قرآن تو تھے اگر ان کو حافظ کلام اقبال کہا جائے اس سے بھی انکار ممکن نہیں، علامہ رضوی صاحب ایک دہائی قبل حادثہ کے نتیجے میں معذوری سے دوچار ہوئے لیکن معذوری کو کبھی خود پر حاوی نہیں ہونے دیا۔

ای پیپر-دی نیشن