• news

امریکہ: پہلی مسلمان خاتون میئر صدف جعفر نسلی تعصب کے باوجود سرخرو ہوئیں

منٹگمری (نوائے وقت رپورٹ) سکول جانے سے پہلے تک میں اپنے والدین کے ساتھ اردو ہی میں بات کرتی تھی۔ اس دوران میں مسجد بھی جایا کرتی تھی۔ مگر جب سکول گئی تو اس وقت انگریزی میں بات کرنا اور پھر سیکھنا شروع کردیا۔‘یہ کہنا ہے ڈاکٹر صدف جعفر کا جنہیں امریکہ میں پہلی خاتون مسلمان میئر ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ انہوں نے 2019 میں میئر کا حلف مشرقی لباس میں لیا تھا۔صدف جعفر کے والد اور والدہ دو مختلف ایئر لائنز میں ملازمت کرتے تھے۔ان کے والد یمن اور والدہ کراچی میں پیدا ہوئیں لیکن ان کی اپنی پیدائش شکاگو میں ہوئی جہاں انہوں نے پی ایچ ڈی کیا۔2012 میں شادی کے بعد 

ای پیپر-دی نیشن