• news

راجہ بشارت سے سوشل ویلفیئر‘ بیت المال کا چارج لیکر محکمہ کوآپریٹو کی ذمہ داری دیدی 

لاہور (سپیشل رپورٹر) حکومت  پنجانب نے صوبائی وزیر راجہ بشارت کے قلمدان میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے راجہ بشارت کے پاس محکمہ قانون سوشل ویلفیئر اور بیت المال کے محکمے کا چارج تھا اس کو تبدیل کرکے اب ان سے سوشل ویلفیئر اور بیت المال کا محکمہ کا چارج واپس لیکر ان کو کوآپریٹو کے محکمہ کا چارج دے دیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن