• news

جدہ میں موسلادھار بارش مرکزی شاہراہیں زیر آب بندرگاہ پر جہاز رانی معطل 

جدہ (نیٹ نیوز) سعودی عرب کے شہر جدہ میں موسلادھار بارش سے شہر کی مرکزی شاہراہیں زیر آب آ گئیں بارش کے بعد انڈر پاس احتیاطاً بند کر یدئے گئے تیز ہوا اور بارش سے جدہ کی بندرگاہ میں جہاز رانی وقتی طو رپر معطل کر دی گئی‘ جدہ سمیت ریجن کے دوسرے شہروں میں مزید بارش کا امکان ہے۔

ای پیپر-دی نیشن