جہاد
دنیا اس وقت عجیب کشمکش میں ہے۔ جمہوریت فنا ہورہی ہے اور اس کی جگہ ڈکٹیٹر شپ قائم ہورہی ہے۔ جرمنی میں مادی قوت کی پرستش کی تعلیم دی جا رہی ہے۔ سرمایہ داری کے خلاف پھر ایک جہاد عظیم ہو رہا ہے۔
(سید سلیمان ندوی کے نام علامہ اقبال کے خط سے اقتباس)