• news

اسلام

 عالم اسلام میں تجریہ و تحقیق کا خاتمہ ہو چکا ہے۔ نہ استعجاب علم ہے نہ علم کیلئے کوئی سعی و کاوش۔ یورپ کی حالت اس سے کسی قدر مختلف ہے۔ وہاں تحقیق ہے‘ تجربہ ہے‘ علم سے دلی شغف ہے۔
(علامہ اقبال کا گھریلو نشست میں اظہارخیال) 

ای پیپر-دی نیشن