• news

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس گل حسن  اورنگزیب کرونا سے صحت یاب ویڈیو لنک سماعت کا آغاز 

اسلام آباد(وقائع نگار)اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کرونا سے صحت یاب ہوگئے اور گذشتہ روز انہوں نے دوبارہ اپنی ذمہ داریاں سنبھالتے ہوئے ویڈیو لنک کے ذریعے عدالتی سماعت کا آغاز کردیا۔یاد رہے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کرونا کی وجہ سے دو ہفتے سے چھٹی پر تھے۔

ای پیپر-دی نیشن