بھلائی
آپ کی بھلائی آپ کے والدین کی بھلائی بلکہ ساری مملکت کی بھلائی اس میں ہے کہ آپ کی توجہ صرف تحصیل علم کیلئے وقف رہے جو کہ آپ اس دنیا کی عظیم ترین طاقت اور ترقی یافتہ قوم بن کر منزل مقصود تک پہنچ سکیں۔
(جلسہ تقسیم اسناد‘ ڈھاکہ یونیورسٹی 24 مارچ 1948ء)