کلچر
جب کسی کلچر میں علامات زوال نمودار ہونا شروع ہو جاتی ہیں تو اس کی فلسفیانہ بخشیں‘ اس کے تصورات اور اس کے واردات روحانی کی شکلیں جامد اور غیر متحرک ہو جاتی ہیں۔ مجوسی کلچر اپنے ہی دور سے گزر رہی تھی کہ اسلام کا ظہور ہوا۔
(احمدیت سے متعلق اخبار لائیٹ کے جواب میں علامہ اقبال کا اظہار خیال)