• news

آشیانہ ہاؤسنگ ریفرنس، شہباز شریف  و دیگر کیخلاف سماعت 30 نومبر تک ملتوی

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) احتساب عدالت نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سمیت دیگر کیخلاف آشیانہ ہائوسنگ ریفرنس کی سماعت30نومبر تک ملتوی کر دی۔ احتساب عدالت کے جج امجد نذیر چوہدری نے ریفرنس پر سماعت کی۔ شہباز شریف کے نمائندہ نواز ایڈووکیٹ نے پیش ہوکر حاضری مکمل کروائی۔

ای پیپر-دی نیشن