• news

20سالہ لڑکی دکھا کر 70سالہ  بڑھیا بیاہ دی‘ دولہا کی چیخ و پکار

کرم پور ( نامہ نگار ) نوسر باز گرو ہ نے 20سالہ لڑکی کا رشتہ دیکھا کر شادی والے دن 70سالہ بڑھیا بیاہ دی اس بات کا انکشاف دلہن کو گھر لانے کے بعد ہوا ۔70ہزار روپیہ لیکر نوجوان لڑکی کے بجائے بڑھیا کو دلہا کے ساتھ بھیج دیا۔

ای پیپر-دی نیشن