• news

نعت خواں شرافت علی قادری انتقال  کر گئے‘ ہڑپہ قبرستان میں سپردخاک

ساہیوال (نمائندہ نوائے وقت) ملک کے معروف نعت خواں شرافت علی قادری گزشتہ روز انتقال کر گئے۔ مرحوم کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں ہڑپہ کے مقامی قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا۔ 

ای پیپر-دی نیشن