• news

پرویز الٰہی چھٹی پر چلے گئے‘ دوست محمد مزاری  قائم مقام سپیکر پنجاب اسمبلی تعینات 

لاہور (خصوصی نامہ نگار) ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کو قائم مقام سپیکر تعینات کر دیا گیا ہے۔ اسمبلی سیکرٹریٹ نے دوست محمد مزاری کو قائم مقام سپیکر تعینات کرنے کا  نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ان کی تعیناتی چوہدری پرویز الٰہی کے چھٹی پر چلے  جانے کے باعث  کی گئی ہے۔ وہ چوہدری پرویز الہی کی چھٹیاں ختم ہونے تک سپیکر رہیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن