• news

ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس میں زرداری کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

 اسلام آباد (نامہ نگار)اسلام آبادکی احتساب عدالت نے ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس کیس میں سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی ایک روز حاضری سے استشنیٰ کی درخواست منظور کر لی۔

ای پیپر-دی نیشن