• news

49 چالانوں والا نادہندہ  رکشہ پکڑا گیا، تھانہ لوئرمال میں بند

لاہور(نمائندہ خصوصی) پنجاب سیف سٹی اتھارٹی نے '49 ای چالان' والا نادہندہ رکشہ پکڑوا دیا جسے پولیس نے تھانے میں بند کردیا۔ترجمان پنجاب سیف سٹی اتھارٹی کے مطابق رکشے کو ضلع کچہری چوک کے قریب سے پکڑا گیا ۔ 

ای پیپر-دی نیشن