سروس پروموشن سے متعلق کیس میں جواب کیلئے فریقین کو نوٹسسز جاری
اسلام آباد(وقائع نگار)اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامرفاروق کی عدالت نے سروس پروموشن سے متعلق کیس میں جواب کیلئے فریقین کو نوٹسسز جاری کردئیے۔وکیل نے موقف اختیار کیا کہ گریڈ 19 میں پروموشن درخواست کا حق ہے ۔