• news

 طالبہ کومیڈیکل کالج سے نکالے جانے سے متعلق کیس کی سماعت پر فریقین کو نوٹس

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر) سپریم کورٹ نے بولان میڈیکل کالج میں داخلے کے چھ ماہ بعد طالبہ کو نکالے جانے سے متعلق کیس کی سماعت کے موقع پر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے معاملہ کی سماعت دسمبر کے پہلے ہفتے تک ملتوی کر دی ہے۔ جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں قائم تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔

ای پیپر-دی نیشن