• news

پبلک سروس کمیشن کا امتحانات ملتوی کرنے سے انکار ‘ورچوئل یونیورسٹی کا امتحانات اور کلاسز کا شیڈول برقرار رکھنے کا فیصلہ

ملتان (نمائندہ نوائے وقت ) پبلک سروس کمیشن نے امتحانات ملتوی کرنے سے انکار کردیا، 80 ہزار امیدوار کرونا خوف کا شکار ہوگئے۔ ورچوئل یونیورسٹی کے تمام امتحانات اپنے شیڈول کے مطابق منعقد ہوں گے۔ 

ای پیپر-دی نیشن