• news

عاصم  باجوہ سے ملاقات‘ سی پیک اتھارٹی کے کام سے بہت متاثر ہوا : چینی سفیر

 اسلام آباد(آئی این پی ) چیئرمین سی پیک عاصم سلیم باجوہ سے چین کے سفیر نونگ رونگ نے ملاقات کی ، ملاقات میں سی پیک پر تعاون سے متعلق دونوں ملکوں کے درمیان تفصیلی بات چیت ہوئی۔ اس موقع پر چینی سفیر نے کہا کہ ملاقات میں سی پیک کے تحت مستقبل میں تعاون پر بھی بات چیت ہوئی ہے، میں عاصم باجوہ کی سربراہی میں سی پیک اتھارٹی کے کام سے بہت متاثرہوا ہوں۔

ای پیپر-دی نیشن