• news

11سال سے مطلوب اشتہار ی گرفتار

لاہور(نمائند ہ خصوصی) گلشن اقبال پولیس نے مفرور اشتہاری حسیب کو گرفتار کرلیا ‘ملزم1لاکھ روپے کے بوگس چیک کے مقدمہ میں 11 سال سے مطلوب تھا۔

ای پیپر-دی نیشن