• news

امریکی صدارتی انتخابات‘ پنسلوانیا میں انتخابی نتائج کے خلاف ٹرمپ ٹیم کا کیس مسترد 

اسلام آباد (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیم کی جانب سے ریاست پنسلوانیا میں انتخابی نتائج کو چیلنج کرنے کی کوشش ناکام ہو گئی ہے۔ وفاقی اپیلز کورٹ کے جج  نے انتخابی نتائج کے خلاف اپیل مسترد کر دی ٹرمپ کی ٹیم نے اس فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا ہے اس ہفتے ٹرمپ کے وکیل روڈی گوئیلیانی نے اپنا مؤقف پیش کیا تھا۔ تاہم جج کے مطابق عدالت  میں جمع کرائی گئی تحریری شکایت جلد بازی میں ترتیب دی گئی تھی۔

ای پیپر-دی نیشن