• news

پولیس کے پاس عوام کی تذلیل کا لائسنس نہیں: رحمان ملک ‘گیلانی  کے بیٹوں پر مقدمات کا نوٹس 

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ)  چیئرمین سینٹ قائمہ کمیٹی داخلہ رحمان ملک نے  پولیس کے ہاتھوں زیادتیوں اور یوسف رضا گیلانی کے بیٹوں کے خلاف مقدمات کا نوٹس لے لیا۔ چیئرمین رحمان ملک نے کہا کہ پولیس کو قانون کے مطابق برتاؤ کرنا چاہئے۔ پولیس کے پاس عوام پر تشدد ‘ تذلیل کا لائسنس  نہیں جیسا کہ ملتان میں کیا گیا۔  پولیس کو ماورائے عدالت اختیارات کا استعمال نہیں کرنا چاہئے۔

ای پیپر-دی نیشن