• news

سابق سپیکر قومی اسمبلی صاحبزادہ فاروق علی انتقال کر گئے،وکلا کاآج سوگ کا اعلان

ملتان (سپیشل رپورٹر) سابق سپیکر قومی اسمبلی صاحبزادہ فاروق علی خان انتقال کرگئے، فاروق علی خان کی عمر91 برس تھی۔ فاروق علی خان 1973 کا آئین پاس کرنے والی اسمبلی کے سپیکر تھے۔ادھر صاحبزادہ فاروق علی خان کے انتقال کے سوگ میں آج وکلاء عدالتوں میں نہیں ہونگے وکلاء اس دوران بار روم میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا جائیگا۔

ای پیپر-دی نیشن