• news

ٹرانسجینڈر کیئر فائونڈیشن کے  زیر اہتمام ایڈز آگاہی واک 

لاہور(نیوزرپورٹر)ٹرانسجینڈر کیئر فائونڈیشن کے زیر اہتمام ایڈز آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا۔ایڈز آگاہی واک کی قیادت ٹرانسجینڈر رہنما جنت علی نے کی۔جس میں ٹرانسجینڈر پر تشدد اور ہلاکتوں کی یاد میں شمعیں بھی روشن کی گئی۔انٹرنیشنل ایڈز ڈے کی مناسبت سے ایڈز کی روک تھام کیلئے حکومت اقدامات کو سراہا گیا۔ٹرانسجینڈر رہنما جنت علی گفتگو کرتے ہوئے ٹرسانجینڈر برابری کی سطح کے حقوق چاہتے ہیں۔معاشرے میں ہمیں حقارت کی نظر نہ دیکھاجائے۔ٹرانسجینڈر پر پولیس تشدد کے واقعات انتہائی تشویشناک ہیں۔ ٹرانجینڈر بھی اسی معاشرے کا حصہ ہیں۔ 

ای پیپر-دی نیشن