• news

آئندہ برس او آئی سی وزراء خارجہ کونسل کے اجلاس کی میزبانی  کیلئے تیار ہیں: سیکرٹری خارجہ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) سیکرٹری خارجہ سہیل محمود نے کہا ہے کہ پاکستان آئندہ برس اسلامی تعاون تنظیم  کی وزراء خارجہ کونسل اجلاس کی میزبانی کیلئے تیار ہے۔ اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا مسئلہ کشمیر او آئی سی کیلئے اپنی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن